Home
Videos uploaded by user “Muhammad Ahsan Taqveem”
Abhi na jao chor kar-Mausam by Shreya ghoshal
 
01:55
This song was originally sung by Mohd Rafi and Asha bhosley....... This one's sung by Shreya ghoshal..... This song is also sung by Akriti kakar and Akriti's voice is somewhat like Shreya's. I love that song....... Shreya got the sweetest voice in the whole world..... Each time I listen to that song,It doesn't feel old or annoying..... Every time it's like it's the first time I'm listening the song........
Views: 173287 Muhammad Ahsan Taqveem
Unleashed Movie piano
 
01:36
Sweet piano melody
Views: 45950 Muhammad Ahsan Taqveem
Mein to khud un k dar ka gada hun - میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں
 
10:31
میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں اب تو آنکھوں میں بھی کچھ نہیں ہے ورنہ قدموں میں آنکھیں بچھا دوں آنے والی ہے ان کی سواری پھول نعتوں کے گھر گھر سجا دوں میرے گھر میں اندھیرا بہت ہے اپنی پلکوں پہ شمعیں جلا دوں بے نگاہی پہ میری نہ جائیں ، دیدہ ور میرے نزدیک آئیں میں یہیں سے مدینہ دکھا دوں ، دیکھنے کا سلیقہ سکھا دوں روضۂ پاک پیش نظر ہے ، سامنے میرے آقا کا در ہے مجھ کو کیا کچھ نظر آ رہا ہے ، تم کو لفظوں میں کیسے بتا دوں میرے آنسو بہت قیمتی ہیں اِن سے وابستہ ہیں اُن کی یادیں اِن کی منزل ہے خاکِ مدینہ یہ گوہر یوں ہی کیسے لٹا دوں میری جھولی میں کچھ بھی نہیں ہے میرا سرمایہ ہے تو یہی ہے اپنی آنکھوں کی چاندی بہا دوں اپنے ماتھے کا سونا لٹا دوں قافلے جا رہے ہیں مدینے اور حسرت سے میں تک رہا ہوں یا لپٹ جاؤں قدموں سے ان کے یا قضا کو میں اپنی صدا دوں میں فقط آپ کو جانتا ہوں اور اسی در کو پہچانتا ہوں اس اندھیرے میں کس کو پکاروں آپ فرمائیں کس کو صدا دوں میری بخشش کا ساماں یہی ہے اور دل کا بھی ارماں یہی ہے ایک دن ان کی خدمت میں جاکر ان کی نعتیں انہی کو سنا دوں مجھ کو اقباؔل نسبت ہے اُن سے جن کا ہر لفظ جانِ سخن ہے میں جہاں نعت اپنی سنا دوں، ساری محفل کی محفل جگا دوں اقبال عظیم نعت خوان: حافظ محمد احسن تقویم
Fazl e wahab in Murry(Funniest Fat Guy Ever)
 
07:32
Feel free to comment.
Andhy ka gana
 
03:53
Kumar sano song of Sarak.This man really got talent.
FundraisingStore How to create an Affiliate Fundraising Account
 
03:54
In this video, I will show you how to create an Account step by step. Once I approve the account manually, it becomes "Activated" and the dashboard starts showing the commissions and sales.

Vthumb application letters
Article writing service
Sending cover letter by email
Writing community service
Accenture internship cover letter